شہباز گل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری شروع

پولیس نے تشدد کے الزامات پر تمام بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیئے

عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا

عدالتی حکم کے باوجود پولیس نے ہمارا راستہ روکا، عمران خان

آج زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک احتجاجی ریلی کی قیادت کروں گا، عمران خان

سب کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

کورٹ آرڈر لے آئیں، شہباز گل سے مل لیں، عمران خان احسان فراموش ہیں، مریم اورنگزیب

اظہار یکجہتی کے لیے عمران خان کو کہنا چاہیے شہباز گل نے اس کے کہنے پر سب کچھ کہا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

شہباز گل پر تشدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، عمران خان

پولیس کہتی ہے اس نے کوئی تشدد نہیں کیا تو پھر شہباز گل پر تشدد کس نے کیا؟

عمران خان، شہباز گل کی عیادت کرنے اسپتال جائیں گے، ریلی کی قیادت بھی کریں گے، بابر اعوان

شرعی اخلاقیات آڑے نہ آرہی ہوتیں تو جو جرم شہباز گل کے خلاف کیا گیا وہ میں بتاتا، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

پولیس کے تفتیشی افسر نے شہباز گل کے مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

شہباز گل کی لیگل ٹیم نے کورٹ کا تحریری حکمنامہ پمز اسپتال میں متعین پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وکلا کو شہباز گل سے ملاقات کی اجازت

آئی جی اسلام آباد کو تشدد کا دعویٰ کرنے والے افراد سے پوچھنے کی ہدایت

شہباز گل کو دہشت گرد کی طرح گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ پنجاب

پولیس حراست میں شہباز گل کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز