شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے، ذرائع

عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن کرانا ہوگا، فواد چودھری

ایک آزاد میڈیکل بورڈ بننا چاہیے، جس پر شہباز گل اور ان کے اہلخانہ کو اعتماد ہو، فواد چودھری

سارا رونا شہباز گل کی زبان بندی کے لیے ہے، کہیں ڈوریں ہلانے والے کا نام نہ لے لے،جاوید لطیف

نواز شریف پاکستان اقتدار کے لیے نہیں آرہا، ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ادارے غیر جانبدار ہیں یا نہیں

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی

شہباز گل کو کارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکار ہے، رپورٹ

شہباز گل کا سی ٹی اسکین مکمل، میڈیکل بورڈ میں مزید 2 ڈاکٹر شامل

شہباز گل کے گزشتہ رات ہونے والے ٹیسٹ آج دوبار ہ کیے جا رہے ہیں

شہبازگل کو آج بھی پمز میں رکھے جانے کا امکان،دوبارہ ای سی جی اور ٹیسٹ ہونگے

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف تھی، ڈاکڑز

شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے، طبعیت ناساز، پمز اسپتال میں داخل

شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف ہے۔ ان کی ای سی جی بھی کرائی گئی ہے۔ڈاکٹرز

شہباز گل پر جسمانی ریمانڈ کے دوران کوئی تشدد نہیں کیا گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس تشدد کے متعلق تمام تر الزام تراشیوں کی تردید کرتی ہے۔

شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں ایڈیشنل سیشن جج ، آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔

عمران خان نے ملک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی، خواجہ آصف

ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ سیاسی مقصد کے لیے ایسی غلط زبان استعمال کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز