کراچی: آندھی اور بارش، حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

شہر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے بعد ٹریفک بھی جام ہوگیا ہے۔

شہر قائد میں 3 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 9 واقعات

فائرنگ کے واقعات بلدیہ ٹاون، گارڈن، لانڈھی، بنارس اور میٹروول میں پیش آئے۔

کراچی: شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل بتائیں، پولیس تحفظ فراہم کریگی

پولیس کی نئی سروس کے لیے ابتدائی طور پر 60 پولیس اہلکاروں پر مشتمل نفری مختص کی گئی ہے۔

کراچی: تخریب کاری کے لیے مقناطیسی بم کا استعمال

پاکستان کے علاوہ ایران، عراق اور افغانستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی مقناطیسی بم کے ذریعے تخریب کاری و دہشت گردی کی گئی ہے۔

کراچی کو آج تک کسی حکومت نے حق نہیں دیا، سینیٹر سراج الحق

کراچی کی تباہی پاکستان کی تباہی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حقوق کراچی مار چ سے خطاب

کراچی: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، چھ ارب 47 کروڑ کا بجٹ منظور

چیف سیکریٹری سندھ نے شہر قائد میں کچرا اٹھانے والی کمپنیز کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔

کراچی: کڈنی ہل پارک شہریوں کے لیے کھول دیا گیا

شہری پارک میں صبح 6 سے شام 7 بجے تک بغیر کسی انٹری فیس کے آ سکتے ہیں۔

کراچی: کورونا کے 292 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 2207 ہو گئی ہے۔

کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ

سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔

ٹاپ اسٹوریز