اپوزیشن جماعتیں کرپشن چھپانے کیلیے ایک ہوئیں، شبلی فراز

کیا یہ بھول گئے کہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین کے چہروں پر گولیاں ماری گئیں؟ وزیر اطلاعات

این اے 120 ضمنی  انتخاب: ن لیگ نے دھاندلی کی، ثبوت نیب کو بجھوا رہے ہیں، شہزاد اکبر

گزشتہ دور حکومت میں این 120 پر ضمنی انتخاب میں اڑھائی ارب روپے خرچ کیے گئے، مشیر داخلہ

شہباز شریف نیب حراست میں زخمی ہوئے، مریم اورنگزیب

لوگ حکومت سے تنگ آچکے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

برطانیہ پاکستان کے ساتھ تحویل ملزمان کے معاہدے پر کام کرنے پہ رضامند ہو گیا

معاہدوں پر جلد عمل درآمد کے لیے پاکستان اور برطانیہ کی حکومتیں مل کر کام کریں گی، مشیر شہزاد اکبر کی برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر سے ملاقات

نواز شریف مفرور، اشتہاری اور عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہے، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں نااہل اور جھوٹا قرار دیا ہے

شہباز شریف عدالت کو مطمئن نہ کرسکے اور گرفتار ہوئے، شبلی فراز

مریم نواز نے ن لیگ سے شہبازشریف کی سیاست کا خاتمہ کردیا،شہزاداکبر

مریم اورنگزیب کی گفتگو عدالت پر حملہ ہے، شہزاد اکبر

مریم اور گزیب کرایے کی ترجمان ہیں، یہ ان کا فرض ہے، مشیر داخلہ

شہباز شریف کے ملازمین نے ساڑھے 9 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی، شہزاد اکبر

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہبازشریف اور بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے، شہزاد اکبر

پارلیمانی رہنماؤں کی عسکری قیادت سے ملاقات عمران خان کی خواہش پر نہیں ہوئی، مشیر داخلہ

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد کی گرفتاری کی جلد خبر دیں گے، شہزاد اکبر

برطانیہ کیلیے سزا یافتہ شخص کو اپنے ملک میں رکھنا مشکل ہو جائیگا، شہزاد اکبر

نواز شریف کا کیس اسحاق ڈار اور حسین نواز کے کیس سے مختلف ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز