وفاقی کابینہ میں تبدیلی: شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ بنادیا گیا

ملک امین اسلم کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی لگادیا گیا، ذرائع

149 ملز گندم کی چوری میں ملوث پائی گئیں، شہزاد اکبر

60 سے 70 سرکاری افسر اور ملازمین بھی ملز مالکان کے ساتھ گندم کی چوری میں ملوث ہیں، شہزاد اکبر

شوگر انکوائری رپورٹ شاہد خاقان عباسی کے خلاف چارج شیٹ ہے، شہزاد اکبر

شوگر انکوائری رپورٹ سے متعلق سابق وزیراعظم جھوٹ بول رہے ہیں، معاون خصوصی برائے احتساب

حکومت نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی، ریگولیٹرز ذمہ دار قرار

رپورٹ کے مطابق 5سال میں 88 شوگر ملزکو 29 ارب کی سبسڈی دی گئی۔ 5سال میں ان شوگر ملز نے 22 ارب روپے کا انکم ٹیکس دیا

’ شہبازشریف جن فرشتوں کو کروڑوں روپے کا دودھ بیچتے تھے وہ سامنے آ چکے ‘

 شہبازشریف کی اصل تکلیف یہی ہے جس سے توجہ ہٹانے کیلیے مجھ پر تنقید کی جا رہی ہے، شہزاد اکبر

شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، محمد زبیر

نیب یا حکومت کے پاس اگر ان کے خلاف ثبوت ہیں تو ریفرنس دائر کریں، لیگی رہنما

شہزاداکبر کو چیلنج کرتی ہوں شہبازشریف کیخلاف الزامات ثابت کریں، مریم اورنگزیب

شہزاداکبر نے شہبازشریف پر بےبنیاد الزامات لگائے ہیں اگر ان کے پاس ثبوت ہوتےتو پیش کرتے، ترجمان مسلم لیگ ن

حکومت کروڑں روپے خرچ کرنے کے باوجود لوٹی دولت واپس لانے میں ناکام

یونٹ حکام اور ملازمین کی تنخواہوں سمیت دیگر اخراجات کی مالیت بھی اڑھائی کروڑ سے زائد خرچ ہوئے ہیں، دستاویزات

برطانوی اخبار کیخلاف کیس میں عمران خان کو فریق بنانا خارج از امکان نہیں، ن لیگ

شہباز شریف نے لندن کی عدالت میں مقدمہ درج کرکے حکومت کو سنہری موقع فراہم کیا، شہزاداکبر

وفاقی وزیر کے بھانجے اور معاون خصوصی کے بھائی کے درمیان زمین کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

فریقین کا ایک دوسرے پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور انتظامیہ و پولیس پر دباؤ کے الزامات

ٹاپ اسٹوریز