بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، کیپٹن کاشف شہید

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 2 جوان زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں مظفر آباد کے رہائشی نائیک غلام مصطفٰی نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

پشاور: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا یوم شہادت

7 جولائی 1999 کو دفاع وطن کے عظیم فریضہ کی انجام دہی میں پاک فوج کا یہ بہادر سپوت جام شہادت نوش کر گیا۔

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے فائرنگ، 2 جوان شہید

پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔

تربت: جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

بزدلانہ حملے میں پاک فوج کا ایک بہادر سپورت نائیک عقیل عباس شہید ہو گیا ہے، آئی ایس پی آر

ایف سی پر2حملے،4اہلکارشہید8زخمی

چار سے پانچ دہشت گرد مارے گئے اور سات سے آٹھ دہشگرد زخمی ہوئے

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری: 212 فلسطینی شہید

شہدا میں 61 بچے اور 36 خواتین بھی شامل ہیں۔

غزہ: 126 فلسطینی شہید، 830 زخمی، اسپتالوں میں گنجائش ختم ہو گئی

شہدا میں 31 سے زائد بچے اور 19 خواتین بھی شامل ہیں۔

غزہ: اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کے حملے میں حماس کے کمانڈر بھی شہید ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز