قبر ایک اور بندے دو ہیں ، حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، شیخ رشید
26 نومبر ظلم و ستم کا دن تھا ، میرا صرف بانی پی ٹی آئی سے تعلق ہے
میرا کسی سے رابطہ نہیں ، سیاست میں رنگینی متوقع ، 30 دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئنیگی ، شیخ رشید
چاہتا ہوں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام لوگوں کو رہائی ملے
سیٹی بجنے والی ہے، ان کا ٹائم گزر گیا، شیخ رشید
فضل الرحمان کو سیلوٹ کرتا ہوں انہوں نے اپنی عزت بڑھائی، سابق وفاقی وزیر
شیخ رشید نے 13 اگست کو لال حویلی کے باہر جلسے کیلئے درخواست دیدی
امید ہے 13 اگست رات کے جلسے کی اجازت دی جائے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ
31 اگست سے پہلے ملکی سیاست کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید
عملی طور پر میں اگست کے بعد سیاست میں آجاؤں گا، سابق وزیر داخلہ
شیخ رشید تھانہ مری کے مقدمے میں بری
سابق وزیر داخلہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ مری میں درج تھا
پاکستان کے سارے حکمران گیٹ نمبر4سے نکلے ہیں، شیخ رشید
اگلے دو ماہ بہت اہم ہیں، حکومت 5 مہینے سے زیادہ نہیں چلے گی،سابق وفاقی وزیر داخلہ
30 اگست تک سیاست سے دور رہوں گا، شیخ رشید
وفاق نے بجٹ میں عوام پر کھربوں کے ٹیکس لگا کر انہیں بجلی کی تار پر لٹکا دیا ہے، سابق وفاقی داخلہ
شیخ رشیدنے فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی عید کی مبارک باد دیدی
اللہ پاک نے چاہا توجلد ہی ملک کے حالات بہتر ہوجائیں گے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
9 مئی واقعات ، شیخ رشید کو رہا کر دیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت کی 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت