اہم عہدے کا مسئلہ پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کےالگ ہوگئے ہیں، شیخ رشید

پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے، سابق وزیر داخلہ

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

 اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔

کسی شخص کو نااہل کرکے اور جیل بھیج کر سیاست ختم نہیں کرسکتے، شیخ رشید

ہمیں جیل بھیجیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،جیل ہمارا سسرال ،ہتھکڑی ہمارا زیور اور موت ہماری محبوبہ ہے

پاکستان کی معیشت، سیاست تباہ کرنے والوں کو خود نقصان ہو گا، شیخ رشید

سعودی عرب کیس میں مجھے نامزد کیا گیا جہاں پر میں موجود بھی نہیں تھا۔

عمران خان کی مقبولیت کےطوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے، شیخ رشید

پی ڈی ایم نے جو گڑھا عمران خان کے لیے کھودا تھا اس میں خود گر گئی ہے، سابق وزیر داخلہ

سیلاب اترے گا تو عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید

پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔

سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، شیخ رشید

دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں، کیش کی نہیں، سابق وزیرداخلہ

شہباز شریف کی تقریر حواس باختہ شخص کی تقریرتھی،شیخ رشید

عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے، سابق وزیر داخلہ

انڈیا سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے، سابق وزیر داخلہ

حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید

آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہوا، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا ،قوم نے واپس کرنی ہے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز