پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 56 سے شہریار ریاض، این اے 57 سے سیمابیہ طاہر کو ٹکٹ جاری کیا گیا

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ، 3 دن تک صورتحال واضح ہو جائیگی ، شیخ رشید

انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے ، میڈیا سے گفتگو

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

عدالت نے میرے خلاف سازش کوناکام کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

9 مئی حملے کے ماسٹر مائنڈ شیخ رشید اور عمران خان ہیں، حنیف عباسی

شیخ رشید نے عمران خان کو راولپنڈی میں دھرنا دینے کا مشورہ دیا تھا۔

مجھے ریسٹ ہاؤس میں رہنے کے 942 روپے ادا نہ کرنے پر نااہل کیا گیا ، شیخ رشید

یہ بھونڈا اور گھٹیا مذاق ہے ، کوئی ثابت کرے کہ میں کبھی ریسٹ ہائوس میں رہا ہوں تو سیاست چھوڑ دونگا

عام انتخابات، پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

میں پرویز الہی کا مشکور ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ہے، شیخ رشید

چودھری نثار نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

صنم جاوید کے والد نے بیٹی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

9 مئی مقدمات ، شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

8 سے 16 مئی تک یہاں نہیں تھا ، زندہ رہا تو الیکشن ضرور لڑوں گا ، شیخ رشید

شیخ رشید اور راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع

مری میں چہل قدمی سے الیکشن مہم نہیں ہوتی ، عوام میں نکلیں گے تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز