حکومت انتخابات کااعلان کرےتوبات چیت ہوسکتی ہے،شیخ رشید

الیکشن کی تاریخ  لیے بغیرعمران خان کسی سےبات نہیں کریں گے۔

لانگ مارچ ہوگا، ایم کیو ایم اسی مہینے بولے گی، عمران کیساتھ زیادتی ہوئی، آصف زرداری نے انہیں سیاسی طور پر غرق کردیا: شیخ رشید

ن لیگ چاہتی تھی کہ عوام اور فوج کی لڑائی ہو، ضمنی انتخابات بہت اہم ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملک میں کچھ اور ہو گا، شیخ رشید

کسی سے کوئی بھی مذاکرات نہیں کیے جا رہے ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے، شیخ رشید

عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں

ملک معاشی بحران کی طرف جا رہاہے اور حکمران ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں،شیخ رشید

جون تک انتظار کریں قوم خود سڑکوں پر آئے گی اورحکومت کے خلاف ماتم کرے گی، سابق وزیرداخلہ

حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

 سماعت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفیٰ عدالت میں پیش کیا گیا

غریب گلے پڑیگا، سیاسی جنازہ اٹھے گا، حکومت سامان پیک رکھے،عمران کیلئے گڑھا کھودا خود گر رہے ہیں: شیخ رشید

60 روپے پیٹرول و ڈیزل مہنگا کر کے بھی رو رہے ہیں، انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین

جس دن باپ نے ساتھ چھوڑا، سمجھ گیا، باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں: شیخ رشید

باس کے گھر جا سکتا ہوں لیکن عمران خان نے منع کیا ہوا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

تین سیاسی چوہوں کا اتحاد: رانا ثنا اللہ کو کرائے پر رکھ لیا،قیمتوں میں مزید اضافہ جون میں ہوگا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دلانے کیلئے سپریم کورٹ جا نے کا اعلان۔

یہ کیسز ختم کروائیں گے اور گھر چلے جائیں گے، شیخ رشید احمد

جب لوگ نکلیں گے تو کسی کے کہنے پر بھی واپس نہیں جائیں گے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز