اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے اور واقعےکی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔

امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے، علی زیدی

حکومت نے شیریں مزاری کو گرفتار کرکے تمام حدیں پار کر لیں، رہنما پی ٹی آئی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

شریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شیریں مزاری کو فوری عدالت میں پیش کیا جائے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف آج احتجاج کریں گے، عمران خان

امپورٹڈ حکومت فاشزم کے ذریعے ہمیں جھکانا چاہتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

کہا جا رہا ہے 700 لوگوں کی گرفتاری ہونی ہے، فواد چودھری

اگر یہ حکومت کی طرف سے اعلان جنگ ہے تو ہم بھی اس کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

ممکن ہے عمران خان کی بھی گرفتاری ہو، شیخ رشید

عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالہ میں ملاقات

عمران خان اور الہان عمر نے اسلامو فوبیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا

ناظم جوکھیو قتل کیس: خاندان نے صلح کی تو ریاست کیس لڑے گی، وزیر انسانی حقوق

ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن صوبائی اسمبلی زیرحراست ہیں، سندھ پولیس کی سینٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز