آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ایک روزہ میچ 17 ستمبر کو ہو گا۔

تعلیمی بورڈ حیدرآباد: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات، شیڈول کا اعلان

کورونا کی صورتحال کے باعث صرف لازمی پرچے لیے جائیں گے، نوٹی فکیشن

لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

امتحانات کے شیڈول کی حتمی منظوری بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں لی جائے گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

22 اپریل کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

وزیر اعظم: دورہ سری لنکا میں پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ

سری لنکا کی پارلیمنٹ سے اس سے قبل صدر جنرل محمد ایوب خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے خطاب کیا ہے۔

گوجرانوالہ جلسہ: بلاول بھٹو کا شیڈول ترتیب دے دیا گیا

چیئرمین پی پی کے شیڈول کو پارٹی کی سینئر قیادت کی مشاورت سے ترتیب دیا گیا ہے۔

سندھ میں طوفانی بارشیں، ٹرینوں کا شیڈول تا حال متاثر

بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے لاہور  آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

تمام نجی اور سرکاری بینک8 گھنٹے30 منٹ تک کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر کے کھانے اور نماز کیلئے30 منٹ کا وقت دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز