سینیٹ سے بڑے بڑے نام ریٹائر ہو گئے

صادق سنجرانی، اسحق ڈار، میاں رضا ربانی، مشاہد حسین سید اور اعظم سواتی نمایاں

چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

صادق سنجرانی بیک وقت دو عہدے نہیں رکھ سکتے، انہیں کام کرنے سے روکا جائے، استدعا

انتخابات 2024 کے پچاس بڑے ٹاکرے

تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

این اے 260 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے

مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، چیئرمین سینیٹ کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی مدت ختم

صدر علوی نے نئی منتخب حکومت کے قیام تک اپنے عہدے پرکام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا استعفی منظور کرلیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی حلف برداری کی تقریب آج 14 اگست کو ہوگی

نگران وزیراعظم کی دوڑ میں ایک اور اہم شخصیت کی انٹری

نگران وزیراعظم کی تقرری پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہ ہوسکا

چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بِِل واپس لینے کا فیصلہ

حکومتی وزرا کے ردِ عمل کے بعد صادق سنجرانی کی طرف سے بل واپس لینے کا فیصلہ کا گیا۔

چیئرمین این سی ایچ ڈی کرنل (ر) امیر اللہ مروت عہدے سے فارغ

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز