سینیٹ اجلاس: فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جب کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا

واٹس ایپ بحال ہونے میں 7 روز لگ سکتے ہیں، واٹس ایپ انتظامیہ

غلامی امپورٹڈ حکومت نے قبول کی، سزا عوام بھگت رہے ہیں، پیٹرول کی بوسٹر ڈوز باقی ہے: سینیٹر شہزاد وسیم

پیٹرول کے ساتھ ہی اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا ہے، قائد حزب اختلاف کا سینیٹ میں نقطہ اعتراض، چیئرمین نے مائیک بند کردیا۔

چیئرمین سینیٹ اراکین پر برس پڑے، رکنیت معطل کرنے کی وارننگ

چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری آج متوقع

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حمزہ شہباز سے حلف لیں گے

نو منتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔

چیئرمین سینیٹ نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی

صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

چیئرمین سینیٹ سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے بھی اضافی سکیورٹی واپس لی گئی ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارت سے دعوت

تقریبات 4 اور 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہوں گی

بلوچستان کو بلاتعطل بجلی فراہمی کا مسئلہ فوری حل کیا جائے گا، ایرانی صدر

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ابراہیم ریئسی سے گوادر، تربت، پنجگور اور مکران ڈویژ ن کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی درخواست

ٹاپ اسٹوریز