عدم حاضری ، چیئرمین سینیٹ نے سیکرٹری داخلہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی

چیئرمین سینیٹ نے کہا وزیراعظم تک پیغام پہنچائیں کہ سیکرٹری داخلہ کے خلاف ایکشن لیں،ایک سرکاری ملازم کی وجہ سے حکومت اور پارلیمان کے درمیان بداعتمادی پیدا کر رہا ہے۔

حکومتی کمیٹی کا رہبر کمیٹی سے رابطہ: مشاورت کے لیے ایوان صدر میں اجلاس

رابطہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کے درمیان ہوا ہے۔

الیکشن کمشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ،چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ

صادق خان سنجرانی کی طرف سے لکھے گئے خط میں تجویز کیا گیا ہے کہ ممبران کی تعیناتی کے لیے اسپیکر اور چیرمین سینیٹ کی ملاقات ہونی چاہیے۔ 

اگر کشمیر گر گیا تو اگلا ہدف پاکستان ہوگا،وزیراعظم آزاد کشمیر

دوران خطاب وزیراعظم آزادکشمیرکی آنکھیں نم ہوگئیں اور ان  کی جذباتی تقریر سن کر تقریب کے شرکاء کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔

سینیٹ اجلاس، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے سمیت دیگر بل ایوان میں پیش

چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں پیش کیے گئے تمام بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیے۔

چیئرمین سینیٹ نے یو اے ای کا دورہ منسوخ کردیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پس منظر میں منسوخ کیا، سینیٹ سیکریٹریٹ

کشمیر کی صورتحال: چیئرمین سینیٹ کا مختلف ممالک میں وفود بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو اجاگر کرنے کیلئے اہم پارلیمانی اداروں اور

آصف زرداری کا چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد دوبارہ لانے کا اعلان

آصف زرداری نے یہ اعلان آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاست کا رنگ

مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم پر بھی تنقید کے نشتر برسائے۔ طویل خطاب میں شعر و شاعری کا بھی سہارا لیا۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر آصف زرداری کا ردعمل

صحافی نے یہ بھی پوچھ لیا کہ اپوزیشن ٹوٹی ہوئی نظر آئی ہے،کہا جا رہا ہے آپ کا بڑا اہم کردار رہا ہے؟ کیا کہیں گے؟ 

ٹاپ اسٹوریز