بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے92پیسے کا مزید اضافہ

صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، نیپرا

گوگل کا پوڈ کاسٹ ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

صارفین اپنا ڈیٹایوٹیوب میوزک یا کسی اور سروس پر منتقل کرلیں ، گوگل انتظامیہ

اسمارٹ فون صارفین جعلسازوں کی نئی لہر سے ہوشیار رہیں

اسمارٹ فون صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی

اب ایک چینل کو چلانے کے لیے 15 ایڈمنز کو ایڈ کرنا ممکن ہو گا۔

اب صارفین بیک وقت واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بُک اور انسٹاگرام پر شیئر کرسکیں گے

صارفین کے پاس اختیار ہوگا کہ اسٹیٹس کون لوگ دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ متعارف کرا دیا

چیٹ لِسٹ سے لاک شدہ چیٹس فولڈر کو چھپانے کا ایک اور طریقہ اختیار ہو گا۔

اب واٹس ایپ اکاؤنٹ سے ای میل کو بھی با آسانی لنک کیا جا سکے گا

واٹس ایپ صارفین نئے فیچر کا استعمال انتہائی آسانی کے ساتھ کر سکیں گے۔

بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اس کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا

واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

یہ اپ گریڈیشن فی الحال صرف بیٹا پروگرام کے صارفین کیلئے ہے۔

روسی تیل کی درآمد سیاسی اسٹنٹ تھا؟ پی آر ایل پروسیسنگ سے کترانے لگی

پی آر ایل کو مالی فائدہ 50 پیسے اور ایک روپے فی لیٹر کے درمیان ہوگا جب کہ صارفین کو فائدہ صرف 15 سے 20 پیسے کے درمیان ملے گا، میڈیا رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز