ٹوئٹر سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ چند منٹوں میں چار ہزار سے زائد صارفین نے ٹوئٹر ڈاؤن ہونے کی شکایت کی ہے، ڈاؤن ڈیڈیکٹر

عید الاضحیٰ سے قبل کئی اے ٹی ایمز خراب، کئی میں کیش ختم

صارفین کے مطابق اے ٹی ایمز خراب ہونے کے بعد کئی بینکوں کی ہیلپ لائنز نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

دنیا بھر میں صرف 19 فیصد افراد چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں، سروے

سروے کے مطابق 81 فیصد ایسے لوگ ہیں جو چیٹ جی پی ٹی استعمال ہی نہیں کرتے۔

صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر "واٹس ایپ یوزرنیم" کے نام سے ہے۔

نئی انٹرنیٹ سروس نے ایپ متعارف کرا دی

ایپ سے صارفین مختلف موضوعات کے بارے میں سوالات پوچھ سکیں گے۔

بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

سرچارج عوام سے مارچ تا جون 2023 تک کے درمیانی عرصے میں وصول کیا جائے گا۔

ایلون مسک کا ٹوئٹر صارفین کیلئے معاوضے کا اعلان

ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبرز ہی معاوضے کے اہل ہوں گے، ایلون مسک

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی

کےالیکٹرک والے لوگوں کو نئے پلانٹس لگانے کے خواب نہ دکھائیں، چیئرمین نیپرا

بجلی صارفین پر مزید 94 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا 6 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز