گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی نہیں ہو رہی، حماد اظہر کا اعتراف
ایک حد سے زیادہ سستی گیس سپلائی نہیں کی جا سکتی، وفاقی وزیر
ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا
ٹک ٹاک کچن کا مینیو ایپ کی مقبول ڈشز پر مبنی ہو گا۔
نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ
فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایس ایس جی سی
صارفین کو چند گھنٹے گیس کی فراہمی پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت
احکامات دیے گئے ہیں کہ کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروسز متاثر، صارفین پریشان
ٹوئٹر سروسز برطانیہ، سوئزر لینڈ، واشنگٹن اور نیویارک میں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
بجلی2روپے51پیسےفی یونٹ مہنگی
صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ادائیگی کرناہوگی
فیس بک: ہیک ہو گئی، صارفین کا ڈیٹا فروخت کیلیے پیش کردیا گیا، روسی میڈیا
جو ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اس میں صارفین کے فون نمبرز، ای میل، لوکیشن اور یوزر آئی ڈیز بھی شامل ہیں۔
فیس بک کے شیئرز کی قیمت گر گئی: 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو گیا
امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی۔
پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر
رواں ماہ کے بعد سے پرانے تمام اینڈرائیڈ فونز گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔
وارننگ: ٹک ٹاک کے تمام صارفین خبردار
خطرناک اسٹنٹ کیلئے اپنی جان خطرے میں نہ ڈالیں