فیس بک نے خریدوفروخت کیلئے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

فیس بک ایک نیا آئیکون ’’شاپ‘‘ متعارف کرائے گی، جو اس سائٹ کے پیجز پر آنے والے نوٹیفیکشنز اور پیغامات کے ساتھ نمودار ہوگا

نادرا دفاترمیں ہفتے کی تعطیل ختم

احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا دفاتر میں ہفتے کی چھٹی فی الحال ختم کردی گئی ہے

ملک بھر میں نادرا دفاتر کھول دیے گئے

صارفین دفاتر آمد سے قبل معلومات کے حصول کے لیے نادرا کال سینٹر 7000 پر رابطہ کرلیں۔

گوگل کی جانب سے صارفین کے لیے مفت سروس

گوگل میٹ ویڈیو کانفرنسنگ ایپ صارفین یکم مئی سے بالکل مفت استعمال کرنے کے مجاز ہوں گے۔

ہشیار: ٹوئٹر نے پرانی سروس بند کردی

پوری دنیا میں لاکھوں اکاؤنٹس بند ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

صارفین بلوں کی ادائیگی بنا کسی سرچارج یا جرمانے کے کرنے کے مجاز ہوں گے، آئیسکو

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین آڈیو یا ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔

فیس بک صارفین کی لوکیشن تحقیقاتی اداروں سے شیئر کی جارہی ہیں

ایپ کے ذریعے ایسے مقامات کی بھی نشاندہی کی جارہی ہے جہاں لوگوں کا میل جول زیادہ ہو اور کورونا پھیل سکتا ہو

اسلام آباد: ایزی پیسہ، جاز کیش، اور یو پیسہ دوکانیں کھولنے کی اجازت

دوکانیں ہفتے میں تین دن 12 سے شام 4 بجے تک کے لیے کھلی رہیں گی، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

کورونا کے باعث فیس بک کااستعمال 70 فیصد بڑھ گیا

واٹس ایپ، ایمو اور ویڈیو ایپلی کیشنز کے استعمال میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  کورونا وائرس کے باعث گروپ ویڈیو چیٹ میں بھی 70فیصد اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز