ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے

سی این این نے ٹوئٹر سے صحافیوں کی معطلی پر وضاحت طلب کرلی

1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مالکان اور یونین کے درمیان معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔

ارشد شریف قتل، جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا تھا، وزیر اعظم

صحافیوں کی زندگی کے تحفظ کے لیے اقدامات حکومت کی ترجیح ہے۔

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت، اہلیہ کی تصدیق

ارشد شریف کو حکومت پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا

حکومتیں آزادی اظہار سے کیوں گھبراتی ہیں؟ لگتا ہے کچھ خوفناک حد تک غلط ہو رہا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ

صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات کو 30 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم

روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کی امداد کیلئے نوبل انعام کا میڈل نیلام کر دیا

جنگ کے نتیجے میں یتیم ہونے والے بچوں کو بہتر اور محفوظ مستقبل دینا اہم ہے، دیمتری میریتوو

فلیگ مارچ سے قبل فلسطینی محصور: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 10 زخمی

اسرائیلوں نے فلسطینی صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو مسجد الاقصیٰ جانے سے روک دیا اور گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دی، صحافی نجوان سمری

لاہور میں صحافیوں کیلئے ڈیجیٹل سیکیورٹی ورکشاپ

ورکشاپ میں صحافی حضرات، کمیونیکیشن اسکالرز اور جرنلزم کے طلبا نے شرکت کی۔

صحافی کے گھر کا گھیراؤ ہوا تو حفاظت وزارت اطلاعات کریگی، مریم اور نگزیب

جس کسی نے بھی صحافی کے گھر کا گھیراؤ کیا تو اسے سخت سزا دی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز