صدر خط لکھنے کا اختیار رکھتے ہیں نہ استحقاق، عمران خان کے حکم پر پپٹ نہ بنیں، رانا ثنا اللہ

صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ

وزیراعظم حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکت کا خط

میری رائے میں ایگزیکٹو اتھارٹیز اور سرکاری محکموں نے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ڈاکٹر عارف علوی کا میاں شہباز شریف کو خط

قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی

سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔

کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جارہے ہیں؟ صدر مملکت

تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی بھی حفاظت کی فکر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

پنجاب میں انتخابات کیلئے30اپریل سے7مئی تک کی تاریخیں تجویز

صدر مملکت کی جانب سے تاریخ کے انتخاب کے بعد الیکشن کمیشن اپنے آئینی اور قانونی فرائض انجام دینے کے لئے تیار ہے، خط

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے

صدر کی انتخابی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل سے مشورہ مانگ لیا

آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

میرا ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، صدر مملکت

گرفتاری پہلے ہوتی ہے اور قانون بعد میں دیکھ کر زبردستی لاگو کیا جاتا ہے۔

صدر پاکستان ملک کو آئینی بحران سے نکالیں، اسد عمر

یہ آئین توڑنے کو بھی تیار ہیں، مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی

عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

خط میں حلف کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات بھی ارسال کی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز