نیب آرڈیننس  بدنیتی پرمبنی ہے،شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب تاحیات ہوں گے اور انہیں ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا ہے

خواتین کی ہراسگی کے خلاف پورے معاشرے کو کھڑا ہونا ہو گا، صدر عارف علوی

قوانین کے ساتھ ہمیں معاشرے کو ٹھیک کرنے کیلئے محنت کرنا پڑے گی، لاہور میں سیمینار سے خطاب

نیب پرانی فائلیں کھولنے کا مجاز ہوگیا، نان فائلر کے یوٹیلیٹی کنیکشنز منقطع کرنیکا اختیار مل گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈی ننس پر دستخط کردیے۔

دنیا عمران خان کے سیاسی تدبر پر ان کی شاگردی اور مریدی اختیار کرے، صدر مملکت

فیک نیوز کو ترازو میں تول کر احتیاط کریں، ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسمبلی توڑنا اب بھی صدر مملکت کا اختیار،نوعیت بدل گئی

قومی اسمبلی تحلیل ہو یا اپنی آئینی مدت پوری کرلے تو صدر ہی اپنی نگرانی میں عام انتخابات کراتا ہے۔

افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو شکست دی، صدر مملکت

پاکستان اپنے اردگرد ہونے والی تمام تبدیلیوں سے پوری طرح آگاہ ہے، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل (ترمیمی) آرڈیننس 2021 بھی جاری کر دیا۔

وزیر اعظم اور صدر مملکت کا یوم عاشورہ پر پیغام

امام حسینؓ نے شہادت قبول کی لیکن ظلم کے سامنے سر نہ جھکایا، وزیر اعظم

صدر مملکت نے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

پاکستان پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی

ٹاپ اسٹوریز