افسوس، قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدرِ مملکت

سوشل میڈیا کی بندش کی وجہ، تنقید کا سامنا کرنے کیلئے فکری صلاحیت کی کمی ہے

سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو طلب، سینیٹرز الوداعی تقاریر کریں گے

ایوانِ بالا کے نصف اراکین کا انتخاب رواں سال مارچ میں ہوگا

آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت

پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کا آئیڈیا لائی لیکن اسے مسترد کردیا گیا

پی ٹی آئی کے خدشات پر غور کریں، صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کو خط

لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے جیسے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں۔

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمہ گیر اور آفاقی ہیں، صدر مملکت عارف علوی

نگران وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی شخصیات کے بھی 12 ربیع الاول پر پیغامات

عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونےپرایوان صدرخالی کرنےکی تاریخ دیں،مریم اورنگزیب

سازشی الیکشن نہیں ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران چاہتےہیں،رہنما ن لیگ

ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی مدت ختم

صدر علوی نے نئی منتخب حکومت کے قیام تک اپنے عہدے پرکام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

ملاقات کے کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو خط

ٹاپ اسٹوریز