آئین میں رہنے کی چوائس نہیں ہوتی ، صدر کو آئین میں رہنا پڑے گا، شاہد خاقان

کوئی وجہ نہیں کہ صدر مملکت سمری کی منظوری میں تاخیر کریں، ن لیگی رہنما کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

صدر مملکت نے تین ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی

جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔

صدرمملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا

صدر مملکت کا سائفر سے متعلق خبروں کا نوٹس

چیف جسٹس کو خط لکھنے سے لے کر اب تک میرے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

سائفر، میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، صدر مملکت

نہیں سمجھتا کہ فوج کوئی غیر آئینی کردار ادا کرے گی، ڈاکٹر عارف علوی کا انٹرویو

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری

گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔

ریاست خواتین کیخلاف ہراسگی کے واقعات کو روکے، صدر مملکت

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کے فیصلے کے خلاف ملزمان کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

صدر مملکت عارف علوی نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

جنسی ہراسگی کیس، صدر مملکت کا ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

صدر مملکت نے ملازمت سے برطرفی کی سزا برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز