صدر کی وجہ سے لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اسحاق ڈار کے آنے سے معیشت بہتر ہوتی ہے تو اچھی بات ہے، فواد چودھری

شہباز شریف نے آڈیو لیکس میں ہونے والی گفتگو کی تصدیق کر دی، وزیراعظم کی اخراجات خود اٹھانے کی باتیں فراڈ ہیں، ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کیلئے 5 کروڑ روپے امداد کا اعلان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل کر دی۔

کچھ لو، کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے،سیاستدان اکھٹے نہ ہوئے تو تاریخ ذمہ دار ٹھہرائے گی، پر اعتماد ہوں جلد راستہ نکل آئیگا، صدر مملکت

ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اپنی رائے نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد: جائز دعوے مسترد کر کے بد انتظامی کا ارتکاب کیا، صدر مملکت

پالیسی ہولڈرز کے اہل خانہ کو 17 لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے جائیں، ڈاکٹر عارف علوی

عدلیہ اور فوج سمیت تمام اداروں کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے، صدر مملکت

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی بحالی پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

ہیروئن یا مورفین کی 6 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرم پر سزائے موت یا 15 سے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہو گی۔

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی۔

پریشان ہوں، خلیج بڑھتی جار ہی ہے، سیاستدانوں کو سمجھاتا رہا ہوں فوج کو زیر بحث مت لایا کریں، صدر مملکت

فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، میں نے اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹ کھولنے کا کہا تھا، ڈاکٹر عارف علوی کی میڈیا سے گفتگو

فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کو ڈینٹل یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز پراجیکٹ کا دورہ، چودھری پرویز الٰہی کی پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

 صدر مملکت اور وزیر اعظم کی جانب سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش

امام حسینؓ نے کربلا میں حق کی خاطر اپنا سر کٹوا دیا مگرباطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا

ٹاپ اسٹوریز