امریکہ: کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے آپریشن کا اعلان

امریکہ کو ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بہت جلد اہم نتائج حاصل ہونے والے ہیں، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

صدر ٹرمپ کا صحافی کو چین سے سوال پوچھنے کا مشورہ

امریکی صدر ایک مرتبہ پھر میڈیا سے الجھ پڑے اور پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

صدر ٹرمپ نے انٹیلیجنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا

مائیکل ایٹ کنسن کے انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

امریکہ میں کورونا سے ایک سے دو لاکھ 40 ہزار اموات کا خدشہ

کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک میں 10 ہزار وینٹی لیٹرز موجود ہیں، امریکی صدر

امریکہ کا بھارت سے کشمیر میں پابندیاں جلد ہٹانے کا مطالبہ

امریکہ کو بھارت کی جانب سے تیز کارروائی کی امید ہے، امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز

امریکی صدر ٹرمپ کی دوربینی نگاہوں نے پاک بھارت تناؤ میں کمی دیکھ لی؟

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع ہے۔ تنازع کے حل میں دونوں ممالک کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان مؤخر: جمعرات کو آمد ہوسکتی ہے

دورہ پاکستان کو عارضی طور پر افغانستان میں ہونے والے حملوں کی وجہ سے مؤخر کیا گیا ہے۔

افغان امن معاہدہ طے پاگیا: صدر ٹرمپ کی توثیق کا انتظار

طالبان کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے پر دستخط کے بعد امریکہ پہلے 135 دنوں میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈوں سے پانچ ہزار فوجی نکالے جائیں گے۔

امریکہ میں سفید فام کی فائرنگ: پانچ ہلاک ، تین پولیس اہلکاروں سمیت 21 زخمی

ڈونلڈ ٹرمپ نےشہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ ایف بی آئی اور دیگر امن و امان برقرار رکھنے کے ذمہ دار ادارے اپنا کام کررہے ہیں۔

بھارتی ہٹ دھرمی کو صدر ٹرمپ کے چیف اکنامک ایڈوائزر نے بدتمیزی قرار دے دیا

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر بھارتی واویلا تین روز بعد بھی جاری ہے

ٹاپ اسٹوریز