اختلافی آواز کو دبانا جمہوری عمل کے لیے نقصان دہ ہے، چیف جسٹس

ازخود نوٹس کا اختیار قومی اہمیت کے معاملے پر استعمال کیا جائے گا، چیف جسٹس

کفایت شعاری مہم: صدر پاکستان کی استثنیٰ کی سمری مسترد

وزیراعظم نے یہ کہہ کر سمری مسترد کردی کہ جب کوئی اہم مہمان آئے گا تو اس لحاظ سے فیصلہ کیا جائے گا

صدر پاکستان لگانا عدالت کا کام نہیں،چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن 2002 کے امیدوار میجر ریٹائرڈ فیصل نصیر کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 39 فوجی شخصیات کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا

یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعلی کارکردگی دکھانے والے فوجیوں کو ملٹری اعزاز سےنوازا ہے

ہندوستان جان لے پاکستان کادفاع ناقابل تسخیر ہے، صدر مملکت

اب ہماری جنگ غربت اور بے روزگاری کے خلاف ہے، صدر پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

عزیز مہمان اپنے تین روزہ دورے کے دوران یوم پاکستان کے حوالے سے 23 مارچ کو منعقد ہونے والی پریڈ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

کشمیر کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، عارف علوی

صدر پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے عام انتخابات سے قبل کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر دیتا ہے۔

سانحہ ساہیوال: ذیشان اور خلیل کے اہلخانہ کی صدر سے ملاقات متوقع

 سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کی فیملیز کو ایوان صدر بلایا گیا ہے

26 کھرب پتیوں اور نصف دنیا کی دولت برابر ہوگئی

امیروں کی دولت میں 12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تو وہیں غریبوں کی دولت میں گیارہ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

پیکج کےلیے صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ کام کرے، صدر

وفاق اور سندھ حکومت میں تناؤ رہنے تک ترقیاتی کام نہیں ہوسکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز