پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں، صدر میکرون

مغربی ممالک تائیوان کے مسئلے پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کریں بلکہ اپنا مؤقف اختیار کریں، فرانسیسی صدر

ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری

 ملک عبدالولی کاکڑ  بی این پی کے مرکزی نائب صدر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

صدر زیلنسکی نے یہ پیشن گوئی ایک دستاویزی فلم میں کی ہے جس کا وہ خود بھی حصہ ہیں۔

الیکشن کی تاریخ دینا یا الیکشن کروانا صدر کا کام نہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئر مین نیب نےکام میں مداخلت کا کہا ہے تو بتائیں کہ کس نے اور کیا مداخلت کی ہے۔

صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

عارف علوی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار میں مداخلت کر رہے ہیں۔

بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات

فیڈریشن کے بعض حکام نے جان سے مارنے تک کی دھمکیاں دی ہیں، گولڈ میڈیلسٹ بھارتی خاتون ریسلر وینیش پھوگٹ کی میڈیا سے گفتگو

26 نومبر کو سرپرائز ملے گا، صدر کے ذریعے پیغامات بھجوائے گئے ہیں، عمران خان

یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

صدر مذاکرات میں کردار ادا نہیں کر سکتے، فوری اصلاح نہ کی تو تباہی کے سوا کچھ نہیں، رضا ربانی

سینیٹ میں پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے، پی پی سینیٹر کا ایوان بالا میں خطاب

ٹاپ اسٹوریز