اسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئی

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5.2 کی شرح سے کورونا کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسلام آباد: کورونا ، مثبت کیسز کی شرح 12.5 فیصد ہو گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 27 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: کورونا کے 24 گھنٹوں میں 680 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں اس وقت مثبت کیسز کی شرح 11.4 فیصد ہو گئی ہے، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری

ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجن سے زائد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کردی ہیں۔

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 390 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

اسلام آباد: کورونا، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کردیں

ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، نئی پابندیاں عائد

عائد کردہ پابندیاں 15 اپریل تک نافذ العمل ہوں گی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹی فکیشن

کھوکھر پیلس:ڈی سی لاہور کے حکم پر عمل درآمد معطل

عدالت نے سول کورٹ کے حتمی فیصلے تک حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو مداخلت سے روک دیا

پشاور: انتظامیہ کا مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

متعلقہ علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی جب کہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔

کراچی:ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں

کراچی ڈویژن میں 30 ستمبر سے 24 نومبر تک کے درمیانی عرصے میں 30 شادی ہالوں کو بند کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز