پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

22نومبرکو پی ڈی ایم کا جلسہ ضرور ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی

راولپنڈی: انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسنوکر کلب، ایک باڈی بلڈنگ کلب اور چار دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

راولپنڈی: جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کی تیاریاں مکمل

جلوس کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پی ڈی ایم کو گوجرانوالہ میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

پی ڈی ایم کی قیادت نے جی ٹی روڈ پہ جلسہ منعقد کرنے کا فیصلہ تبدیل کردیا ہے۔

پشاور: اداکار دلیپ کمار کا آبائی گھر سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

دلیپ کمار کے آبائی گھر کو خرید کر میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، مزیر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں سماجی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کراچی: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، برنس روڈ کے بیشتر ریسٹورنٹس سیل

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہادر آباد اور جمشید کوارٹرز کے سات ہوٹلوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔

دریائے چناب: پانی کی سطح بلند ہونے پر ملحقہ آبادیوں کو الرٹ جاری

برساتی نالوں اوردریائے چناب میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر

لاہور میں آٹا اور چینی مہنگا ہونے کے بعد ناپید ہو گیا

حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔

کراچی: 41 یوسیز میں لگایا جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات ختم

صوبائی محکمہ صحت کی سفارش پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز