لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ کی آئندہ منگل تک عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت 3 مارچ تک منظور

عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پانچ بجے تکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد

عدالت نے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اعظم سواتی کو 2 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم

رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور

عدالت نے ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار

شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کی گئی تھی۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

عمران خان کو ایک لاکھ  روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

شہباز گل کی بغاوت کے مقدمے میں ضمانت منظور

شہباز گل کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچی۔

ٹاپ اسٹوریز