مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مریم نواز کو طلب کیا جاتا ہے لیکن وہ پیش نہیں ہوتیں، نیب کا مؤقف

حمزہ شہباز کو تاحال رہائی نہ مل سکی

ن لیگی رہنما کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ تاحال جاری نہ ہو سکا

منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز کو رہائی کا پروانہ مل گیا، رہائی نہ ملی

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

پولیس کے سینیر افسر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس

حمزہ شہباز سے منصوب اکاؤنٹس کا جائزہ لیا تو مشکل ہو جائے گی، بہتر ہوگا عدالت سے میرٹ پر کوئی آبزرویشن نہ لیں، جسٹس مشیر عالم

علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظور

پولیس نے  پیپلزپارٹی کی جانب سے بغیر اجازت ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کیا تھا

لاہور: ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر رہا

رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔

کیپٹن (ر) صفدر  کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مفرور ملزم کی ضمانت منظور

مریم نواز نے تبصرہ کا کہ گزشتہ روز ہی کہا تھا  طاقت کا استعمال کرو گے تو خود ہی بےنقاب  ہوگے، طیش اچھی چیز نہیں

بغاوت کا مقدمہ: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور

گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے 21 اکتوبر تک ن لیگی رہنما کو عبوری ضمانت  دے دی

طبی بنیادوں پر ضمانت لینے والے سیاستدان

سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تووہ بھی بیمار ہوگئے اور تاحال طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت پر ہیں

ٹاپ اسٹوریز