حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

الیکشن لڑنا تھا، ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں؟ استعفے کیوں دئیے تھے؟ مریم اورنگزیب

ایم کیو ایم پاکستان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی توثیق کر دی۔

ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

عمران خان کا قومی اسمبلی کےضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عمران خان نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کر لیا۔

ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے، خالد مقبول

بابر غوری واپس آ رہے ہیں، سیاست سے متعلق فیصلہ خود کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا خطاب

ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

33 حلقوں میں ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔

ضمنی انتخابات آر ایم ایس کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

کمپنی آر ایم ایس کو موڈیفائی کر کے 2 ماہ میں الیکشن کمیشن کے حوالے کرے گی۔

صوبائی اسمبلیوں سے پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعدکیا ہوگا؟الیکشن کمیشن نے بتادیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔

ٹاپ اسٹوریز