عمران خان آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کے ثبو ت دیں، ان حالات میں طالبان سے بات نہیں ہو سکتی، کائرہ
ڈائیلاگ اور آپریشن سے کام نہیں چلے گا، وزیراعظم کے مشیر کی پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
ٹوئٹر پر تنقید : طالبان کے خریدے ہوئے ”بلیو ٹک” غائب
دو طالبان رہنما اور ان کے چار حامی اکاؤنٹس بلیو ٹک کا استعمال کر رہے تھے
خواتین پر طالبان کی پابندیاں، آسٹریلیا کا کرکٹ کھیلنے سے انکار
افغانستان میں خواتین پر حال ہی میں کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں
افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔
طالبان یقینی بنائیں کہ داعش،ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے خطے میں سیکیورٹی خطرہ نہ ہو،نیڈپرائس
پاکستان کو جب مناسب لگے گا تب ایکشن لے
دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، امریکا
افغانستان دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
موجودہ حکومت نے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی وجہ ہے
10 ہزار جنگجو پاکستان واپس آرہے تھے
افغانستان میں نمائندہ حکومت قائم ہونی چاہیے، حامد کرزئی
افغانستان کو امریکا، روس اور چین کے درمیان اختلافات کا مرکز دیکھنا نہیں چاہتا
سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پر پابندیوں پر اظہار تشویش
پابندیاں عالمی برادری کی توقعات کی برعکس ہیں۔
افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی تباہ کن قرار
پابندی سے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا ہو گی ، انتونی بلنکن