طالبان کی خواتین ملازمین کوگھر ہی میں رہنے کی ہدایت

خواتین ملازمت کے بارے میں حتمی فیصلہ ابھی زیرالتوا ہے

کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا

کابل ایئر پورٹ صبح 6 سے شا م 6 بجے تک پروازوں کے لیے کھلا رہے گا

دنیا خاموش رہی لیکن عمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا،گلین بیک

امریکی براڈ کاسٹر سرگلین بیک نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا

انتظامات مکمل ہوتے ہی لڑکیوں کے اسکول کھول دیں گے، ترجمان طالبان

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول سے متعلق پراپیگنڈا بند ہونا چاہیے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

طالبان حکومت میں خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، مظاہرین

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت، یونیسکو کا انتباہ

افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سے ایسے کئی اسکول بند ہیں۔

افغانستان:’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم

ماضی میں وزارت نے تفریحی سرگرمیوں، جیسے موسیقی اور رقص پر بھی پابندی لگا دی تھی

طالبان کی پنجشیر کے لوگوں کو امداد پہنچانے کی اجازت

صوبے کے تمام راستے دوبارہ کھل گئے اور ٹیلی کمیونیکیشن دوبارہ شروع ہو گئی۔

افغانستان میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق چلنے لگا

دارالحکومت کابل کے پارکوں میں شہریوں کا رش بڑھنے لگا۔

طالبان کے بانی ملا محمد عمر کی تاریخی تصویر سوشل میڈیا پہ شیئر

تصویر طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز