ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ افغانستان سے انخلا کی صورتحال پر مستعفی

افغانستان میں طالبان کے قبضے پر کسی بھی ملک کی پہلی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دیا ہے

افغان آرمی چیف نے طالبان کی فوج بنانے کا اعلان کردیا

فوج میں گذشتہ حکومت کے فوجی بھی شامل کیے جائیں گے

افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی،معید یوسف

 پاکستان کو اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کا حق ہے اور وہ طالبان کے ساتھ مل کر ایسا کرے گا

افغانستان کےمسئلے پر پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

سب اس بات پر متفق ہیں کہ افغانستان سے گزشتہ 20 برس کے حاصل کردہ فوائد ضائع نہیں ہونے چاہیے

طالبان لیڈر آپس میں لڑ پڑے، ملا برادر ناراض

افغانستان کے حکومتی امور سنبھالنے کے چند روز بعد ہی طالبان کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔

تحریک طالبان پاکستان ہتھیار ڈالے، عام معافی دے سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

برطانیہ نئی حقیقت کو قبول کرے اور معاشی تباہی سے بچنے کے لیے طالبان کی مدد کریں

وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے، امریکا

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کے خلاف بھی رہا، انٹونی بلنکن

جھوٹا بھارت: ابھی زندہ ہوں، ملا عبدالغنی برادر

میری موت کی خبریں میڈیا میں شائع کی گئیں ہیں جو صرف ایک جھوٹا پروپیگنڈا ہے،نائب وزیر اعظم افغانستان

احمد مسعود نے ملک نہیں چھوڑا: کہاں ہیں؟ افغانستان مزاحمتی محاذ نے بتا دیا

تقریباً 70 فیصد سڑکوں اور گلیوں پہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان مزاحمتی محاذ کا اعتراف

ٹاپ اسٹوریز