طالبان کی پیشقدمی: اقوام متحدہ کی افغانستان کے ہمسائیہ ممالک سے بارڈر کھولنے کی اپیل

افغانسان میں جاری خانہ جنگی کے سبب خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی، ورلڈ فوڈ پروگرام

صدر ہوتا تو افغانستان سے امریکی انخلا شرائط کے ساتھ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

طالبان قیادت سے بات کی تھی اور یقیناً وہ ابھی جو  کر رہے ہیں وہ قطعی نہ کرتے، سابق امریکی صدر

افغانستان میں قیام امن کیلیے طالبان سے ملاقات کرونگا، رجب طیب ایردوان

طالبان کے سپریم کمانڈر کا ترکی میں استقبال کرنے کو تیار ہیں، ترکی کے صدر کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ہرات بھی طالبان کے قبضے میں چلا گیا، کل تعداد11ہوگئی

غزنی کو کابل کا دروازا بھی کہا جاتا ہے اور یہ جنگجوؤں کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ تصور کیا جا رہا تھا

طالبان نے اشرف غنی کے مستعفی ہونے تک مذاکرات سے انکار کردیا ہے، وزیراعظم

لگتا ہے کہ افغان حکومت امریکہ کو واپس افغانستان میں لانے کی کوشش کررہی ہے، عمران خان کی غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت

کابل، طالبان سے کتنے دنوں کی دوری پر ؟ امریکی انٹیلی جنس نے بتادیا

 بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد پر بھی طالبان کے قبضے نے افغان حکومت کو شدید دھچکہ پہنچایا ہے۔

افغانستان سے فوج واپس بلانے کے فیصلے پر کوئی ملال نہیں، جوبائیڈن

افغان رہنما متحد ہوجائیں اور اپنے ملک کے لیے لڑیں، امریکی صدر

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

اعلامیے کے مطابق 5 میں سے 3 شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے اور2 کو بعد میں زیربحت لایا جائے گا

ہم نکل جائیں گے، افغانستان کا دفاع افغان فوج کی ذمہ داری ہے،بائیڈن

میں امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتا، امریکی صدر

طالبان کا ایک اور شہر پر قبضہ، لڑائی میں 27 افغان بچے جاں بحق

اقوام متحدہ کے مطابق یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئیں

طالبان قندوز شہر میں داخل ہوگئے

ائیرپورٹ اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے گرد لڑائی جاری، افغان میڈیا

’’افغانستان کے نصف سے زائد حصے پر طالبان کا قبضہ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک‘‘

افغانستان میں جنگ کا خطرناک اور تباہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ہے، ڈیبورہ لیونز نمائندہ اقوام متحدہ

طالبان کا صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ

زرنج ایک اہم تجارتی شہر ہے جس کی سرحد ایران کیساتھ لگتی ہے

طالبان نے بزور طاقت افغانستان پر قبضہ کیا تو ریاست پارہ پارہ بکھر جائیگی، زلمے خلیل زاد

افغان رہنماؤں کو ایسے فارمولے پر یکجا ہونا ہو گا جس کی وسیع تر حمایت ہو، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل کا انٹرویو

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

ہلمند صوبے کے اہم شہر لشکرگاہ میں لڑائی کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 شہری ہلاک

افغانستان کے اہم صوبائی دارالحکومت پر طالبان کا بڑا حملہ

ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکرگاہ میں افغان فورسز اور طالبان میں دوبدو لڑائی جاری

افغانستان: صدر اشرف غنی نے ملکی صورتحال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

جلد بازی میں کیے جانے والے انخلا کے باعث ملک کی سلامتی بدترین صورتحال سے دوچار ہے، پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب

افغانستان کے 200 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول

ہر ہفتے کم سے کم 30 ہزار افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں، امریکی اخبار

افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید جھڑپیں جاری

غزنی میں طالبان نے داڑھی تراشنے اور اسمارٹ فون کے استعمال سے منع کر دیا، مقامی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp