پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا، طالبان کا دعویٰ

ملک کی ترقی کے لیے کام کریں گے، ذبیح اللہ مجاہد

پنجشیر: احمد مسعود کی جنگ روکنے کے لیے مشروط پیشکش

طالبان اپنے حملے روک دیں تو شمالی اتحاد بھی لڑائی بند کردے گا، احمد مسعود

ڈی جی آئی ایس آئی کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہندوستان کو بڑی شکست ہوئی ہے، شیخ رشید احمد

ممکن ہے دنیا میں ایک نیا بلاک بننے جا رہا ہو، وزیر داخلہ

نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر

حکومت ہر افغان شہری کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، طالبان رہنما

پنجشیر میں فتح کا اعلان، کابل فائرنگ سے گونج اٹھا، 17 جانیں چلی گئیں

طالبان کے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا۔

ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے، برطانوی وزیر خارجہ

طورخم پر میں نے مستقبل میں درپیش آنے والے چیلنجز کا جائزہ لیا، ڈومینیک راب

’افغانستان سے انخلا کے بعد سے امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا‘

اگر میری رائے لی جائے تو ٹرمپ کا طالبان سے کیا گیا معاہدہ موت تھی، برطانوی سیکرٹری دفاع

نئی حکومت کا جلد اعلان کریں گے تاخیر نہیں ہو گی، ترجمان افغان طالبان

 وادی پنج شیر کا مغربی حصہ پہلے ہی کنٹرول میں آچکا ہے جب کہ اس وادی کے مشرقی علاقے بھی ہمارے کنٹرول میں ہیں.

ٹاپ اسٹوریز