فرار ہونے کی اطلاع غلط ہے، پنجشیر میں ہوں، لڑائی جاری ہے: امراللہ صالح

پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ درست نہیں ہے، حملوں کو بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان این آر ایف اے علی میثم نظری

نئی افغان حکومت کا اعلان ایک ہفتے کیلئے مؤخر

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ افغان طالبان کی حکومت کا باقاعدہ اعلان آج جمعے کی نماز کے بعد کیا جائے گا۔

اب معاشی ترقی کے لیے لڑنا ہے، چین پارٹنر ہو گا، طالبان

افغانستان بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ذبیح اللہ مجاہد کا انٹرویو

وزیراعظم نے اشرف غنی کو الیکشن نہ کرانے کی تجویز دی تھی ،فوادچودھری

پاکستان کی تجاویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا، فواد چودھری

گائے کا بھلا ہوگا تبھی دیش کا بھلا ہوگا،مسلمان کی ضمانت مسترد: بھارتی ہائیکورٹ کی منطق

الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس یادو نے گائے کے تحفظ کے معاملے کو طالبان سے بھی جوڑ دیا۔

طالبان ترجمان: آسٹریلوی فوجیوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں نے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، سہیل شاہین کا نشریاتی ادارے کو انٹرویو

پنجشیر: لڑائی شروع، جھڑپیں جاری، فریقین کے بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے

لڑائی کا آغازعین اس وقت ہوا ہے کہ جب طالبان کی جانب سے کل حکومت سازی کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے آیا ہے۔

امریکی طالبان کے ساتھ ہاتھ کر گئے

امریکی فوج افغانستان سے جاتے ہوئے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو کو ناکارہ کر گئی ہے۔

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، برطانیہ

طالبان پر ’معتدل اثرورسوخ ڈالنے کے لیے‘ ایک گروپ بنانے کی ضرورت ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، سہیل شاہین

ٹاپ اسٹوریز