طالبان کیساتھ مل کر داعش کیخلاف کارروائی ممکن ہے، امریکی جنرل

طالبان کے ساتھ ایسے کوئی فوری منصوبہ ابھی قابل غور نہیں ہے۔

فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی

فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان سے  175  شہریوں کا انخلا ممکن بنایا،

ممکن ہے طالبان کے ساتھ کام کریں،امریکہ

طالبان تبدیل ہوئے یا نہیں ابھی دیکھنا باقی ہے

وادی پنجشیر: مذاکرات ناکام، جھڑپیں جاری،20 طالبان مار دیئے، احمد مسعود کا دعویٰ

طالبان رہنما امیر خان متقی نے مذکرات کی ناکامی کی تصدیق کردی ہے، خبر رساں ایجنسی

طالبان ایرانی طرز حکومت اپناتے ہوئے سپریم لیڈر چنیں گے

سپریم لیڈر صدر کے احکامات کو بھی ناقص العمل قرار دے سکتے ہیں

خفیہ مذاکرات ، خفیہ دروازہ، امریکی طالبان کی مدد سے نکلے، سی این این

طالبان امریکی باشندوں کو گروپس کی شکل میں ایئرپورٹ کے خفیہ دروازوں پر چھوڑ گئے

 افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع

طالبان حکومت میں سرکاری اداروں میں خواتین کی نمائندگی ہو گی

افغانستان کو کبھی نہیں بھولیں گے، نیٹو چیف کا اعتراف

افغانستان سے متعلق نیٹو اتحادیوں کو انتہائی سخت سوالات کا سامنا ہے، اسٹولٹن برگ کا انٹرویو

طالبان کی تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیل

جن ممالک نے اپنے سفارتخانے بند نہیں کیے ہیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، طالبان رہنما مولوی شہاب الدین دلاور

طالبان قیادت کی ملا عمر کی قبر پہ حاضری

بانی ملا عمر کی قبر پہ جانے والے طالبان قافلے کی قیادت موجودہ امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کی۔

ٹاپ اسٹوریز