طالبان شوریٰ کا اجلاس ختم: حکومت سازی سے متعلق مشاورت مکمل

طالبان سپریم کونسل کا تین روزہ اجلاس امیر ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کی سربراہی میں اختتام پذیر ہو گیا۔

بندوقوں کے سائے میں خبرنامہ

افغان اینکر طالبان کی بندوقوں کے آگے بیٹھا اپنی ہیڈ لائنز مکمکل کرانے پر مجبور ہو گیا

اسامہ بن لادن کے خصوصی سیکیورٹی گارڈ افغانستان پہنچ گئے

محمد امین الحق مشرقی تورا بورا پہاڑوں میں اسامہ بن لادن کے محافظ دستے میں شامل تھے

دنیا افغانستان میں نئی قیادت کو وقت دے،شاہ محمود قریشی

طالبان  بھی سمجھ چکے ہیں کہ  غیر ملکی تعاون کے بغیر وہ نہیں چل سکتے۔

افغانستان کا خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے، امریکی نمائندہ خصوصی

افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگ گئی

ملک میں نئے قوانین کے تحت ہم منشیات کی تجارت کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان ترجمان

طالبان رہنما کا انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی افغانستان چھوڑ گئیں

مجھے بھی دیگر لوگوں کی طرح طالبان کا خوف تھا، خاتون صحافی

افغانستان میں فوجی مشن ختم، سفارتی مشن شروع

طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے، انٹونی بلنکن

فتح مبارک،آج مکمل آزادی حاصل کر لی،امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، طالبان

امریکہ کی شکست دیگر حملہ آوروں کے لیے بڑا سبق ہے۔ افغان قوم میں مزید سختیاں سہنے کی سکت نہیں

ٹاپ اسٹوریز