افغانستان سے سبق حاصل کریں، محبوبہ مفتی کی بھارت کو وارننگ

مودی سرکار کشمیریوں کا امتحان نہ لیں اور اپنے طریقے درست کریں۔

سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی طرف روانہ ہیں، طالبان

صوبہ پنجشیر افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کے کنٹرول میں ہے

افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم

 افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے پاکستانی شکایات پر تین رکنی کمیشن بنایا ہے۔

امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، پینٹاگون

امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کےاستعمال کا فیصلہ کر لیا۔

ہرات میں فٹبال ٹورنامنٹ، طالبان کمانڈر پہنچ گئے

مقامی طالبان کمانڈر مولوی شیر احمد درجنوں طالبان کے ہمراہ گراؤنڈ میں پہنچے۔

کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔

افغان پاپ سنگر بھی افغانستان چھوڑ گئیں

میں گذشتہ چند ناقابل یقین راتوں کے بعد زندہ ہوں، آریانہ سعید

افغانستان: امریکا نے حملے اور انخلا کے وقت پاکستان سے مشاورت نہیں کی، شاہ محمود

ہمیں اپنے علاقے اور لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے تردد کرنا پڑا، اچانک انخلاء کا فیصلہ ہماری رائے لیے بغیر کیا گیا، وزیرخارجہ

گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

  گلبدین حکمتیار نے یہ اعلان طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات کے بعد کیا۔

افغانستان:امریکا نے اپنےشہریوں کوکابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکیوں کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، سفارتخانے کی تنبیہ

ٹاپ اسٹوریز