کابل میں دھماکہ، نشانہ طالبان تھے

مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی، پولیس

افغانستان میں طالبان کے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان

خواتین پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں، ریڈ کراس

افغانستان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کو تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں۔

افغان حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اعلان کے بعد سرکاری اداروں کے ہزاروں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

طالبان فوری طور پر لڑکیوں کو مکمل تعلیم تک رسائی کی اجازت دیں

طالبان کے زیر نگرانی پہلی پولیو مہم

افغانستان میں اس وقت 5 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد  ایک کروڑ ہے

طالبان کی غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

تجارت کے لیے بین الاقوامی کرنسی کا استعمال کیا تو اس کے خلاف مقدمہ کیا جائے گا، طالبان

افغان انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں کی داعش میں شمولیت

گزشتہ ماہ داعش کی جانب سے متعدد حملوں کی ذمہ دار قبول کی گئی ہے۔

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، ذبیح اللہ مجاہد

ذبیح اللہ مجاہد نے افغان کرکٹ ٹیم کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی۔

طالبان لیڈرملاہیبت اللہ پہلی بار منظر عام پر

انہوں نے دارالحکیمہ مدرسے کا دورہ کیا اور خطاب کیا

ٹاپ اسٹوریز