حکومت نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی منظوری دیدی

مرکزی بینک کے مطابق اسٹوڈنٹ لون اسکیم مجموعی طور پر 82.6 ملین روپے کی منظوری دی گئی ہے

سی ایس ایس میں فیل ہونے کاڈر، لڑکی کی مبینہ خودکشی

لڑکی کے اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کیا ہے

امیر بننے کیلئے18سالہ لڑکے کا شیطان کیساتھ معاہدہ

خط میں اس بات کا عہد کیا ہے کہ وہ چھ ماہ میں چھ عورتوں کی قربانی دے گا

نائیجیریا میں100 سے زائد طلبہ اغوا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلح افراد بچوں کو نشانہ بناتے ہیں

قومی اسمبلی: بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف بل منظور

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔

سندھ: اسکول میں داخلے سے قبل بچوں کے طبی ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

باچاخان یونیورسٹی میں ہیل اور جینز پہننے پر پابندی کی سفارش

جینز، ٹائٹس، ٹی شرٹس، ٹراوزرز، میک اپ جیولری، فینسی پرس اور ہیلز پہننے پر پابندی

پشاور: مدرسے میں دھماکہ بارودی مواد سے ہوا، پولیس

کم سے کم پانچ کلو بارودی مواد میں چھروں اور کیلوں کااستعمال کیا گیاجس سے نقصان زیادہ ہوا، اے آئی جی

امریکی سفارت خانے کاطلبہ کیلئے ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

ویزے کیلئے آنے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک پہننے اورسماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حفاظتی اصولوں کی مکمل پاسداری کریں

ٹاپ اسٹوریز