موٹر وے زیادتی واقعہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی کو طلب کر لیا

 آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ کو موٹروے زیادتی کیس میں پیشرفت پر بریفنگ دیں گے

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد 12ویں روز بھی گرفتار نہ ہو سکا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزاد سلطان کے مطابق جہاں جہاں ملزم جا رہا ہے پولیس اس کے پیچھے ہے۔

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی

عابد ملہی گزشتہ روز ننکانہ صاحب میں بھی پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگیا

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کے5رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کے مطابق زیرحراست افراد کا دو روز قبل مرکزی ملزم عابد سے رابطہ ہوا تھا

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم عابد ملہی کا گینگ 4 افراد پر مشتمل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز