پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، دیوار پر لکھا پڑھنے کی تجویز دی ہے، وزیر داخلہ

عارف علوی کو یہ احساس ہی نہیں ہو رہا ہے کہ وہ سب سے بڑےآئینی ادارے میں بیٹھے ہیں، رانا ثنا اللہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

26 نومبر کو سرپرائز ملے گا، صدر کے ذریعے پیغامات بھجوائے گئے ہیں، عمران خان

یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

عمران خان کو 100 فیصد سچا سمجھتا ہوں، وہ کہہ رہے ہیں سازش ہوئی تو ہوئی ہے، عارف علوی

آصف علی زرداری جب صدر بنے تو انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فون کیا اور مشورہ مانگا تھا، صدر

بین الپارلیمانی یونین ماحولیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات کم کرنےکیلیے اقدامات کرے، عارف علوی

پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق برقرار رکھنےمیں کردار کی امید کرتا ہے، صدر مملکت

چینی صدر کی سیلاب متاثرین سے یکجہتی، صدر، وزیراعظم کے نام پیغام، 3لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

چین کی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں کی پہلی کھیپ لے کر آج اور کل کراچی پہنچیں گی

عارف علوی نے عمران خان کے سازشی بیانیے کو جھوٹا ثابت کردیا، این آر او مانگ رہے ہیں، نثار کھوڑو

عمران خان پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ کیسز نہ بنائیں پھر انتخابات وقت پر کروائے جائیں، پی پی سندھ کے صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

صدر عارف علوی نے ای وی ایم،اوپی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا

ادراک ہے کہ آئین بل پر دستخط نہ کرنے کے باوجود اسے قانون کی شکل دے دے گا

صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی

ٹاپ اسٹوریز