عالمی ادارہ صحت کی کھانسی کے2 بھارتی سیرپ پر پابندی

بھارتی سیرپ پینے سے ازبکستان میں 19بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ 

12افراد کی پراسرار بیماری سے موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات

عالمی ادارہ صحت اور قومی ادارہ صحت کا 10 رکنی وفد متاثرہ علاقے پہنچ گیا۔

روس میں سوائن فلو وائرس کی واپسی

سوائن فلو اب موسمیاتی فلو کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔

فیفا میں ’کیمل فلو‘ کا خطرہ

’کیمل فلو‘ کورونا وائرس سے ہی تعلق رکھتا ہے، عالمی ادارہ صحت

منکی پاکس کا نام تبدیل ، نیا نام ایم پاکس رکھ دیا گیا

ویب سائٹ اور ڈیٹابیس میں سرچ کی سہولت کے لیے منکی پاکس کا نام برقرار رہے گا۔

بھارتی کھانسی کی دوا سے افریقی ملک کے 66 بچے ہلاک ہونے کا خدشہ

گیمبیا میں گردوں کے مسائل ہونے سے درجنوں بچوں کی موت ہو گئی ہے، خبر ایجنسی

سیلاب کے بعد بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ

سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں

پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی،ڈائریا اور اسکن کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

توہین آمیز اور نسل پرستانہ، منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کے لیے دنیا بھر کے افراد سے مدد مانگ لی

منکی پوکس کے بڑھتے کیسز، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز