کورونا کی نئی قسم، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم سے مریضوں کی تعداد اور اموات بڑھ سکتی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا عراق بھیجی گئی بھارتی دوا پر الرٹ جاری

دوا میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔

ڈینگی اس سال وبا کی طرح پھیل سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

30 لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، امریکہ میں ڈینگی کو وبا کی طرح پھیلتا ہوا دیکھا جا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او حکام کی گفتگو

برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ایچ فائیو این ون انفلوئنزا پرندوں کے علاوہ دودھ دینے والے جانوروں میں بھی پھیل رہا ہے۔

سافٹ ڈرنکس خطرناک بیماری کا سبب بننے لگے

ایسپرٹیم نامی مصنوعی مٹھاس سافٹ ڈرنکس اور چیونگم سمیت کئی اشیا میں شامل کی جاتی ہے۔

کورونا ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان

ایمرجنسی کے خاتمے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہو گیا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی کھانسی کے2 بھارتی سیرپ پر پابندی

بھارتی سیرپ پینے سے ازبکستان میں 19بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ 

12افراد کی پراسرار بیماری سے موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات

عالمی ادارہ صحت اور قومی ادارہ صحت کا 10 رکنی وفد متاثرہ علاقے پہنچ گیا۔

روس میں سوائن فلو وائرس کی واپسی

سوائن فلو اب موسمیاتی فلو کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔

فیفا میں ’کیمل فلو‘ کا خطرہ

’کیمل فلو‘ کورونا وائرس سے ہی تعلق رکھتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ٹاپ اسٹوریز