عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی طالبان قیادت سے ملاقات

انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے امداد کی تقسیم کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغانستان کے وزیر اعظم نے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم حسن آخوند سے ڈبلیو ایچ او کے وفد نے ملاقات کی۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ دورہ کابل کے دوران اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے

کورونا سے جلد چھٹکارا ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

اب یقین ہوتا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس اگلے کئی برسوں تک موجود رہے گا۔

کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ سب سے خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈیلٹا ویریئنٹ اپنے سے پہلے کے ویریئنٹ کے مقابلہ میں دو گنا تیزی سے پھیلتا ہے، ڈاکٹر ماریہ

سگریٹ پینے والوں کے لیے کورونا زیادہ خطرناک

تمباکو نوشی کرنے والوں کو زیادہ مصنوعی آکسیجن کی ضرورت پڑ سکتی ہے

کورونا کی نئی قسم میو: عالمی ادارہ صحت نے مانیٹرنگ شروع کردی

کورونا کی نئی قسم انسانی جسم میں پیدا ہونے والی قوت مدافعت کے خلاف جزوی مزاحمت کرنے کی حامل ہو سکتی ہے۔

یورپ: کورونا سے دسمبر تک دو لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

 اس وقت یوروپی ممالک میں کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ نے تباہی مچا رکھی ہے جب کہ یورپ میں ویکسینیشن کی رفتار میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ۔

پڑوسی سرحدیں کھلی رکھیں، 5 لاکھ افغان ملک چھوڑ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

افغانستان مں ہمارے پاس بہت تھوڑے دنوں کی میڈیکل سپلائی رہ گئی ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

یوٹیوب نے 10 لاکھ ویڈیوز ہٹا دیں

انتظامیہ نے تمام ویڈیوز فروری 2020 سے اب تک کے عرصے میں ڈیلیٹ کیں

ٹاپ اسٹوریز