چینی ویکسین سائنو ویک کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری مل گئی

چینی ویکسین سائنو ویک پاکستان میں پہلے ہی بہت بڑے پیمانے پر شہریوں کو لگائی جا رہی ہے۔

کورونا کی اقسام کو یونانی نام دینے کافیصلہ

عالمی ادارہ صحت نے ناموں کے لیے ایک نئے نظام کا اعلان کیا ہے

70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر وبا ختم نہیں ہو گی، ڈبلیو ایچ او

کورونا ویکسین لگنے کی شرح میں اضافے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا: ابتدا کیسے ہوئی؟ امریکہ نے نئی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

تاحال اس قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں کہ جن سے یہ ثابت ہو کہ بیماری لیبارٹری سے پھیلی تھی۔

شعبہ صحت میں ایک اور عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام

ایوارڈ ٹوبیکو اسموک فری سٹی منصوبے کی کامیابی پرملا

کام کے طویل اوقات کارکنوں کی موت کا سبب بن رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

کارکنوں کی موت کی وجہ ان کا ہفتہ وار 55 گھنٹوں سے زیادہ کام کرنا بنی، ڈبلیو ایچ او

کورونا کی بھارتی قسم 40 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے، ڈبلیو ایچ او

بھارت  کی حدود سے باہر برطانیہ میں سب سے زیادہ تعداد میں B1،617 وائرس سے متاثر ہے۔

کورونا وائرس کی بھارتی قسم عالمی خطرہ قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی قسم  (B.1.617) کو عالمی خطرہ قرار دے دیا۔

بھارت: کورونا کی صورتحال دلخراش ہے، عالمی ادارہ صحت

بھارت کی ہر ممکنہ طور پر مدد کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم

کورونا کا پھیلاؤ ممکنہ طور پر جانوروں سے ہی ہوا، عالمی ادارہ صحت

کورونا جیسا وائرس پنگولین میں بھی پایا گیا ہے، ڈبلیو ایچ او

ٹاپ اسٹوریز